not found not found not found




پلیسمنٹ اینڈ المنائی افیئرز آفس کے مقاصد


الف.طلبا کی تعیناتی کے مواقع کے لئے رابطہ کاری.
    1.تمام ممکنہ مقامات پر ملازمت کے مواقع کی عملی طور پر وکالت
    2.ملازمت کے مواقع فراہم کرنے والی فرمز اور افراد سے رابطہ رکھنا.
    3.کیمپس میں انٹرویو کے مواقع کے لئے رابطہ اور وکالت.
ب.طلبا کو ملازمت کی تلاش کے لئے بہتر طور پر تیارکرنے کےلئے یونیورسٹی کے وسائل کو استعمال کرتے ہوئے سیکھنے کے عمل کے فروغ کے لئے ماحول پیدا کرنا
ج.طلبا / سابقہ طلبا کے مفاد کے لئے سیمینار کا انعقاد / رابطہ.
د.ا لمنائی ایسوسی ایشن کی اعانت