not found not found not found

پلیسمنٹ اینڈ المنائی افیئرز آفس میں خوش آمدید
 

ایئر یونیورسٹی میں پلیسمنٹ اینڈ المنائی افیئرز آفس اپنےموجودہ و سابقہ طلبا کے لئے انٹیرن شپ و ملازمت کے مواقع تلاش کرنے کا ذمہ دار ہے۔ یہ سابقہ طلبا اور یونیورسٹی کے مابین رابطہ کا بھی کردار ادا کرتا ہےہر سال، متعدد تنظیموں کو ' کیریئر فیئر' میں شرکت کے لئے مدعو کیا جاتا ہے جہاں طلبا اور گریجویٹس کو انجینیئرنگ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، بنکنگ ، ٹیلی کمیونیکیشن وغیرہ کی اہم سرکاری / نجی تنظیموں کے نمائندگان سے رابطہ کا موقع ملتا ہے

پلیسمنٹ اینڈ المنائی افیئرز آفس مختلف تنظیموں میں ملازمت کے لئے کیمپس میں انٹرویو و ٹیسٹ کا بھی اہتمام کرتا ہے ۔

ملازمت سے متعلقہ مہارت ہمیشہ سے ایئر یونیورسٹی کی اولین ترجیح رہی ہے پلیسمنٹ اینڈ المنائی افیئرز آفس طلبا کو جاب مارکیٹ کی تیاری کے لئے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کرتا ہے باقاعدہ سے ہونے والی چند سرگرمیوں میں ، سی وی تحریر یکرنے کی ورک شاپ، انٹرویو کی مہارت کے سیمینارز اور اہم تنظیموں کے اعلیٰ سطح کےایگزیکٹیو مینیجرز کے لیکچرز وغیرہ شامل ہیں۔

یہ دفتر سابقہ طلبا کو مختلف نیٹ ورکنگ و تفریحی سرگرمیوں کے انعقاد میں تعاون کرتا ہے ۔ اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو email placement@mail.au.edu.pk کے ذریعے ای میل کریں یا سوموار تا جمعہ اوقات کار صبح 08:30 – 04:30 سہ پہر کے دوران فون نمبر 051-9263412 پر رابطہ کریں

سابقہ طلبا کی کامیابی کی کہانی

 

علی احمد خان

image

موبائل نیٹ ورکنگ پرویژننگ اے یو ایچ ، احتصا لات، کمپنی متحدہ عرب امارات

حیدر ناصر سعید

image

فیلڈ انجینیئر سعودی عرب نوکیا ، سیمینز

ولید افتخار

image

پروجیکٹ انجینیئر کویت میک انجینیئرنگ اینڈ کنٹریکٹنگ