تحقیقی مقالہ کی بابت گذارشات

جرنل آف بزنس اینڈ اکنامکس کا نصب العین بہترین معیار ، عالمانہ عصر ی محققین کی سفارشات کے مطابق مجلہ کا مقام حاصل کرنا ہے ۔ مجلہ سرکردہ جامعات و تحقیقی اداروں میں تجارتی و معاشی کلیدی شعبوں میں ہونے والی بنیادی تحقیق و ترقی یافتہ تصورات سے متعلق دور حاضر کے محققین کے نقطہ نظر کی اشاعت میں اپنا کردار ادا کےگا ۔ جرنل آف بزنس اینڈ اکنامکس مقامی و بین الاقوامی نظریاتی و تجرباتی معاملات کو فروغ دینے لے عزم سے آگے بڑھ رہا ہے ۔ جرنل آف بزنس اینڈ اکنامکس اپنے علمی و عملی حلقہ کے قارئین کو دریافت کی جانب تحقیقی امور کی اشاعت سے روشناس کرے گا
جلد 7 ، شمارہ 1 و 2۔
تحقیقی مقالہ جات ارسال کرنے کی آخری تاری 31st دسمبر , 2015
تحقیقی مقالہ
مصنفین کو اصل، مکمل تفصیلی تجرباتی ، نظریاتی مقالہ، تبصرہ کتب ارسال کرنے کی دعوت دی جماتی ہے ۔ خواہشمند مصنفین ، طریقہ کار، مقالہ کی ترتیب، حوالہ جاتی انداز اور مقالہ ارسال کرنے کے تکنیکی جائزہ پر مشتمل درج ذیل نکات کو مد نظر رکھیں
حدود
جرنل آف بزنس اینڈ اکنامکس ، بزنس مینجمنٹ و اکنامکس کے درج ذیل شعبوں پر محیط ہے:
  • بین الاقوامی بزنس و مارکیٹنگ
  • تنظیمی ترقی و مسائل
  • قیادت و کاروباری انتظام
  • تجارتی اداروں کا قیام و ترقی
  • آپریشنز و سپلائی چین مینجمنٹ
  • افرادی وسائل کی ترقی
  • تجارتی انتظامی مسائل
  • جدت و انتظامی تبدیلی
  • بنکنگ و فنانس
  • معاشی نظریاتی پالیسی کے معاملات
اعلان لاتعلقی:
جرنل آف بزنس اینڈ اکنامکس (آئی ایس ایس این : 6909-2075 ) کے درج ذیل لنکس و رابطہ نمبر ہیں
  • ٹائٹل: جرنل آف بزنس اینڈ اکنامکس
  • آئی ایس ایس این : 6909-2075
  • ویب لنک : http://portals.au.edu.pk/urdujbe/
  • مقالہ ارسال کرنے کا لنک: http://portals.au.edu.pk/urdujbe/submit_paper.aspx
  • ای میل : jbe@mail.au.edu.pk
  • ناشر: فیکلٹی آف ایڈمنسٹریٹیو سائنس ، ایئر یونیورسٹی ، اسلام آباد ، پاکستان
  • انڈیکسیشن: Ebschost, Econlit, Proquest Database
  • کیٹیگری: ایچ ای سی سے کیٹیگری " وائی " میں تسلیم شدہ
http://www.hec.gov.pk/InsideHEC/Divisions/QALI/QADivision/Documents/MechanismtilJune2013.pdf

جرنل آف بزنس اینڈ اکنامکس رجسٹریشن ، مقالہ وصول کرنے کی ، جائزہ و اشاعت کی کسی قسم کی فیس نہیں لیتا، مقالہ جات صرف استحقاقی بنیاد پر شائع کئے جاتے ہیں ۔ مقالہ صرف مندرہ بالا ویب لنک کے ذریعے ہی وصول کیے جائیں گے ،ترسیل کردہ مقالہ جات کے لئے انفرادی رابطہ نہیں کیا جائے گا ۔ اسی ٹائٹل سے دنیا میں کہیں بھی شائع ہونے مجلہ سے ہمارا کسی قسم کا تعلق نہیں ہے ۔ جرنل آف بزنس اینڈ اکنامکس ، اسی ٹائٹل سے شائع ہونے والے درج ذیل جرنل سے لاتعلقی کا اظہار کرتا ہے اس سلسلے میں مصنفین سے کسی قسم کی خط و کتابت تسلیم نہیں کرتا ۔

جرنل آف بزنس اینڈ اکنامکس

By Web Team AU